معزز کلائنٹس،
MetaTrader5 کو آپ کے لیے بہتر بنانے اور لاگ اِن کو مزید آسان بنانے کے لیے ہم اس ویک اینڈ پر ٹریڈنگ کی وضع (کنفیگریشن) کو سادہ اور آسان بنا رہے ہیں۔ ہم کمپنی کے نام کو “JFGlobal Limited” سے اَپ ڈیٹ کر کے “JustMarkets Technologies Ltd” کریں گے۔
MT5 موبائل ٹرمینل استعمال کرنے والے کلائنٹس کو اپنے اکاؤنٹس نئے نام کے ساتھ سرور سے دوبارہ منسلک کرنے پڑیں گے:
- MT5 Live: JustForex-Live
- MT5 Demo: JustForex-Demo
ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں دوبارہ لاگ اِن کرنے کے لیے برائے مہربانی سرور کے نام کے طور پر کمپنی کا نیا نام “JustMarkets Technologies Ltd” سرچ کریں۔
یہ تبدیلیاں صرف MT5 موبائل پلیٹ فارم استعمال کرنے والے صارفین کو متاثر کر سکتی ہیں۔ ان تبدیلیوں کے حوالے سے اگر آپ کوئی سوال پوچھنا چاہیں یا ٹریڈنگ اکاؤنٹس کنکنش کے حوالے سے اگر آپ کو مشکلات درپیش ہوں تو برائے مہربانی سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔