عزیز کلائنٹس!
ہمیں اپنے ٹریڈنگ کے نئے مقابلے کا اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے – ‘Monthly Triumph Contest’ میں اپنی ٹریڈنگ کی صلاحیتیں دکھانے کے لیے تیّار ہو جائیں، ایک پُرجوش سفر کا آغاز کریں اور شاندار انعامات جیتنے کا موقع حاصل کریں۔ JustMarkets میں ہم ٹریڈنگ کو آسان اور فائدہ مند بنانے پر یقین رکھتے ہیں۔ اس بات کے پیشِ نظر اس مقابلے کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ یہ شرکاء کو UFAWARDS کی طرف سے ایشیا اور افریقہ کے بہترین بروکر کا اعزاز حاصل کرنے والے JustMarkets سے قیمتی انعامات جیتنے کی سنسنی اور بے پناہ خوشی فراہم کرتا ہے۔
‘Monthly Triumph Contest’ میں حصّہ لینے کا طریقہ کیا ہے؟
رجسٹریشن
آپ کی جیت کا سفر رجسٹریشن سے شروع ہوتا ہے۔ یہ ایک آسان عمل ہے – اپنے بیک آفس سے “بونسز اور پروموشنز” سیکشن پر جائیں اور رجسٹریشن فیلڈ سلیکٹ کریں۔ مقابلے کے بارے میں جاننے کے لیے شرائط و ضوابط پڑھیں۔ “رجسٹر” کا بٹن دبانے کا مطلب ہے کہ آپ مقابلے کی شرائط و ضوابط سے متفق ہیں اور اپنا ٹریڈنگ کا سفر شروع کرنے کے لیے تیّار ہیں۔ آپ 14 اگست سے 17 ستمبر تک اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔
مقابلے کا دورانیہ: 21 اگست – 17 ستمبر 2023 (تمام تاریخیں شامل ہیں)۔
ابھی رجسٹرکریں اور اپنا سفر شروع کریں!
اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کو چارج کریں
بہترین آغاز کے لیے اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کا ٹریڈنگ اکاؤنٹ ایکشن کے لیے تیّار ہے۔ اپنے موجودہ اکاؤنٹ میں کم از کم 100$ ڈپازٹ کریں یا متعدد نئے اکاؤنٹس بنائیں۔ یاد رکھیں کہ ہر وہ اکاؤنٹ جسے آپ مقابلے کے لیے رجسٹر کرنا چاہتے ہیں اس میں 100$ ڈپازٹ کرنا ضروری ہے۔
Weekly Windfall Lucky Draws
مقابلے کو جاندار اور مفید بنانے کے لیے ہم Weekly Lucky Draws پیش کرتے ہیں۔ وہ ٹریڈرز جو ہفتے میں کم از کم 3 یونیورسل لاٹس کی ٹریڈنگ کرتے ہیں وہ طاقتور Honda WAVE ALPHA اسکوٹرز جیتنے کا موقع حاصل کر سکتے ہیں! یہ انعامات صرف رینکنگ ہی نہیں بلکہ قرعہ اندازی کے ذریعے بھی دیے جاتے ہیں تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ہر قسم کے تجربے کے حامل ٹریڈرز کو اپنی کامیابی کا جشن منانے کا مساوی موقع ملے۔ JustMarkets میں ہم ہر ٹریڈر کی کامیابیوں کو تسلیم کرنے کی اہمیّت پر یقین رکھتے ہیں۔
Triumph of the Month
ٹریڈنگ کی وسیع کائنات میں آپ کا مشن زیادہ سے زیادہ گین پوائنٹس حاصل کرنا ہے۔ ان پوائنٹس کا حساب آپ کے منافع اور منافع بخش ٹریڈنگ والے دنوں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ مہینے کے آخر میں ٹریڈنگ میں غیر معمولی مہارت کا مظاہرہ کرنے اور سب سے زیادہ گین پوائنٹس حاصل کرنے والے ٹاپ ٹین ٹریڈرز کو ایپل کی جدید ترین پراڈکٹس دی جائیں گی:
- MacBook Pro 14;
- MacBook Air 13;
- iPad Air 256GB;
- Apple Watch SE GPS;
Monthly Triumph Contest میں شرکت کریں
کیا آپ اس دلچسپ ٹریڈنگ ایڈونچر کے لیے تیّار ہیں؟ اپنا جیت کا سفر شروع کرنے کے لیے “مقابلے میں شرکت کریں” بٹن پر کلک کریں۔ حصّہ لینے کا مطلب ہے کہ آپ Monthly Triumph Contest کی شرائط و ضوابط سے متفق ہیں۔ تو پھر سیٹ بیلٹ باندھ لیں، اپنی حکمتِ عملی پر توجہ مرکوز کریں اور ٹریڈنگ کے ایک بے مثال تجربے کی تیاری کریں!
ہم Monthly Triumph Contest میں آپ کی ٹریڈنگ کی مہارت کا عملی مظاہرہ دیکھنے کے منتظر ہیں۔ مقابلے کے کی اَپ ڈیٹس اور لیڈر بورڈ کے اعلانات کے لیے فالو کرتے رہیں۔
نیک تمنّائیں،
JustMarkets ٹیم