عزیز کلائنٹس!
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ JustMarkets آن لائن ٹریڈنگ، فِن ٹیک اور فائننشل سروسز کی دُنیا کے اہم ترین اور شاندار ایونٹ iFX EXPO Dubai 2024 میں شرکت کر رہا ہے۔ 17 سے 18 جنوری 2024 کو ہمیں عظیم الشان ورلڈ ٹریڈ سینٹر، دبئی میں جوائن کریں جہاں زعبیل ہال 6 میں ہم بُوتھ نمبر 121 میں موجود ہوں گے۔
iFX EXPO Dubai کیا ہے؟
iFX EXPO صفِ اوّل کی فائننشل نمائش ہے جسے عالمی طور پر C-level ایگزیکٹوز، انڈسٹری کے اجداد اور یورپ، ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ کی بااثر شخصیات/اداروں کے درمیان رابطے کا ذریعہ تسلیم کیا جاتا ہے۔ یہ مالیاتی سیکٹر کے عظیم الشان ذہن کے حامل افراد اور انتہائی جدّت کے حامل سلوشنز پر مشتمل اجتماع ہوتا ہے۔
JustMarkets کے ساتھ iFX EXPO Dubai میں شرکت کیوں کریں؟
- رہنماؤں سے روابط قائم کریں۔ معاشی دنیا میں بڑھوتری اور ترقی کی راہداری کے طور پر، iFX EXPO دنیا بھر کے ٹاپ لیول ایگزیکٹوز اور فیصلہ سازوں سے روابط قائم کرنے کے لیے بہترین جگہ ہے۔
- خصوصی خبریں۔ پُرمغز مباحثوں اور تربیتی سیشنز تک خصوصی رسائی پائیں جو انڈسٹری کے بااثر ترین ماہرین کی نگرانی میں منعقد کیے جاتے ہیں۔ ہر منٹ تک کے ٹرینڈز اور حکمتِ عملیوں کے ساتھ اپنے علم میں اضافہ کریں۔
- JustMarkets کا تجربہ کریں۔ بُوتھ نمبر 121 میں ہمارے پاس تشریف لائیں اور ہماری ماہر ٹیم سے ملاقات کریں۔ ہم آپ سے اپنی جدید ترین ٹریڈنگ سروسز اور جدّت پر مبنی سرمایہ کاری کے سلوشنز شیئر کریں گے جو آپ کے معاشی سفر کو تقویّت دینے کے لیے مرتّب کیے گئے ہیں۔
ایونٹ کی تفصیلات:
مقام: ورلڈ ٹریڈ سینٹر، زعبیل ہال 6، دبئی
تاریخیں اور اوقات:
- 17 جنوری: مرکزی نمائش صبح 10:00 بجے سے شام 6:00 بجے
- 18 جنوری: مرکزی نمائش صبح 10:30 بجے سے شام 5:30 بجے
بُوتھ نمبر: 121
نئے اُفق تلاش کرنے اور اپنے ٹریڈنگ تجربے میں مثبت تبدیلیاں لانے کے لیے اس منفرد موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔ iFX EXPO Dubai صرف ایک ایونٹ ہی نہیں! یہ ایک گیم چینجر ہے جو نئی ممکنات اور کارباری کامیابیوں کے دروازے کھولتا ہے۔
iFX EXPO Dubai 2024 میں JustMarkets کو جوائن کریں اور مالیاتی دنیا کی صفِ اوّل میں اپنا مقام بنائیں!
نیک تمنّائیں،
JustMarkets ٹیم