معززJustMarkets کلائنٹس!
ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ 10.12.2018 سے کرنسی کے جوڑوں GBP اور EUR کے لیے مارجن کی شرح معیاری قیمت کے مقابلے میں 5 گُنا بڑھا دی جائے گی۔ یہ اقدامات 11 دسمبر کو برطانیہ میں ہاؤس آف کامن (ایوانِ زیریں) کے انتخابات کے نتیجے میں ممکنہ طور پر مارکیٹ کے اتارچڑھاؤ میں شدید اضافے کے باعث اٹھائے جا رہے ہیں۔
برائے مہربانی ٹریڈنگ کے دوران اس بات کو ملحوظِ خاطر رکھیں۔ ہمارا مشورہ ہے کہ اوپن پوزیشنز کے حجم میں بروقت ردّوبدل کریں اور اگر ضروری ہو تو ایڈوائزر کو ری سیٹ کریں۔
ہمارا خیال ہے کہ یہ اقدام عارضی ہو گا۔ ہم اس بات کا اعلان اضافی طور پر کریں گے کہ مارجن کی شرح کب معیاری قیمت پر واپس آئے گی۔
آپ کی مخلص
JustMarkets ٹیم