معزز ٹریڈرز،
JustMarkets ٹیم، لیونر ٹریڈنگ مقابلے کے فاتح کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس کر رہی ہے۔
ہم اس چیمپیئن کو ان کے قیمتی آئی فون 12، 64GB کے انعام کے ساتھ مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ہماری تمنّا ہے کہ ان کی ٹریڈنگ کامیاب رہے۔
ہمیں اپنے تمام ٹریڈرز اور ان کی کارکردگی پر فخر ہے اور ہم تمام شرکاء کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں۔ ہم آپ کے لیے نئے مقابلے اور بونسز کی تخلیق میں مگن ہیں۔ یہ مواقع ضائع مت کریں اور ہمارے اگلے فاتح آپ ہی بنیں!