عزیز کلائنٹس!
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی خوشی ہو رہی ہے کہ 24 جولائی، 2024 کی تاریخ تک ہم نے Standard، Pro، Raw Spread اور Standard Cent سمیت تمام اکاؤنٹ کی اقسام پر XAUUSD پر اسپریڈز کو 10% تک کم کر کے اپنی ٹریڈنگ شرائط میں خاطر خواہ بہتری لائی ہے۔
اسپریڈز میں کی جانے والی اس کمی کا مقصد اپنے ٹریڈرز کو مزید مسابقتی ٹریڈنگ شرائط فراہم کرنا اور ان کے ٹریڈنگ تجربے میں بہتری لانا ہے۔ ہمیں اُمید ہے کہ پہلے سے بہتر یہ شرائط کلائنٹس کی ٹریڈنگ کارکردگی میں بہتری لائیں گی اور مزید بہتر ٹریڈنگ گولز کے حصول میں ان کی مدد کریں گی۔
JustMarkets کے انتخاب کا شکریہ۔ اگر آپ کوئی سوال پوچھنا چاہیں یا آپ کو مزید معلومات درکار ہوں تو برائے مہربانی ہماری سپورٹ ٹیم سے بلاجھجک رابطہ کریں۔
نیک تمنّائیں،
JustMarkets ٹیم