لکی ٹکٹ لاٹری کے نتائج معزز کلائنٹس،
ہماری لکی ٹکٹ لاٹری اختتام پذیر ہو چکی ہے اور ہم جیتنے والے خوش نصیبوں کا اعلان کرنے لگے ہیں!
پروموشن کی شرائط کے تحت ہر کوئی ٹریڈنگ والیم کی ہر 5 لاٹس پر اپنا لکی ٹکٹ لے سکتا تھا۔ آج ہم نے بذریعہ قرعہ اندازی یہ پروموشن جیتنے والے 15 خوش نصیبوں کا تعیّن کیا ہے، جن کی تفصیل یہ ہے:
پہلا انعامsamجنہیں 500 امریکی ڈالر ملیں گے
دوسرا انعامDilrukجنہیں 250 امریکی ڈالر ملیں گے
تیسرا انعامArdianجنہیں 250 امریکی ڈالر ملیں گے
چوتھا انعامSpunkieجنہیں 100 امریکی ڈالر ملیں گے
پانچواں انعامHartoyoجنہیں 100 امریکی ڈالر ملیں گے
چھٹا انعامluqmanجنہیں 100 امریکی ڈالر ملیں گے
ساتواں انعام169975جنہیں 50 امریکی ڈالر ملیں گے
آٹھواں انعامcandraturbofx جنہیں 50 امریکی ڈالر ملیں گے
نواں انعامKamaruzzamanجنہیں 50 امریکی ڈالر ملیں گے
دسواں انعامDamonجنہیں 50 امریکی ڈالر ملیں گے
گیارہواں انعامskorkmazجنہیں 20 امریکی ڈالر ملیں گے
بارہواں انعامEldiablo82جنہیں 20 امریکی ڈالر ملیں گے
تیرہواں انعامGATEجنہیں 20 امریکی ڈالر ملیں گے
چودھواں انعامSilentFxجنہیں 20 امریکی ڈالر ملیں گے
پندرھواں انعامdeyloجنہیں 20 امریکی ڈالر ملیں گے
ہم جیتنے والے تمام خوش نصیبوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور تمام شرکاء کے انتہائی ممنون ہیں! منافع بخش ٹریڈنگ کے لیے نیک تمنائیں۔
آپ کی مخلص،
JustMarkets ٹیم