Jul 4

JustMarkets نے بیسٹ بروکر اِن ایشیا 2023 جیت لیا!

Ultimate Fintech Awards Asia-Pacific (UFAPAC) 2023 میں JustMarkets ایک مرتبہ پھر سے جگمگا رہا ہے، کیوں کہ اُس نے مسلسل دوسرے سال ‘Best Broker in Asia’ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے!

یہ جیت پُوری دُنیا میں کسٹمر کی ضروریات کو اوّلین ترجیح دینے والے بروکر کی حیثیت کو برقرار رکھنے اور ہر ایک فرد کے لیے آسان اور شفّاف ٹریڈنگ کا ماحول تخلیق کرنے سے متعلق ہمارے مشن کے حوالے سے ہمارے عزم کی توثیق کرتی ہے۔

ہم ان تمام افراد کے تہہ دِل سے شکرگزار ہیں جنھوں نے ہمارے مشن میں ہمیں سپورٹ کیا اور اس اعزاز کا حصُول ممکن بنایا۔ اطمینان رکھیں کہ ہم اعلیٰ ترین معیار کے حصُول کی کوشش جاری رکھیں گے تا کہ مستقل بنیادوں پر آپ کی توقعات سے بڑھ کر کارکردگی کا مظاہرہ کر سکیں۔

اطمینان رکھیں، یہ کامیابی معیار کی نئی بلندیوں کو چُھونے کی ہماری جستجو اور آپ کی ٹریڈنگ اور سرمایہ کاری کی ضروریات کو پُورا کرنے کے لیے عمدہ ترین سروس کی فراہمی جاری رکھنے کے ہمارے عزم کو مزید تقویت دیتی ہے۔

JustMarkets آپ کے اعتماد اور لگن کے لیے آپ کا مشکور ہے۔ مشترکہ کامیابی اور لاثانی سروس کا ایک اور سال مبارک ہو!

نیک تمنّائیں،

JustMarkets ٹیم

This site is registered on wpml.org as a development site. Switch to a production site key to remove this banner.