عزیز کلائنٹس!
ہمارے پاس شیئر کرنے کے لیے ایک زبردست خبر ہے! JustMarkets ٹیم، ہماری JustMarkets ٹریڈنگ Android اور iOS ایپلیکیشنز میں تازہ ترین بہتری کے حوالے سے اعلان کرتے ہوئے انتہائی پُرجوش ہے – اوپن/کلوز پوزیشنز اور پینڈنگ آرڈرز کی ٹریکنگ کا فنکشن متعارف کروایا گیا ہے۔ یہ اَپ ڈیٹ آپ کو بے مثال موبائل ٹریڈنگ کا تجربہ فراہم کرنے کے ہمارے عزم میں انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔
اس میں آپ کے لیے کیا ہے؟
- ٹریڈز کا بلاتعطل ویو: ہماری موبائل ایپ میں اپنی اوپن اور کلوز پوزیشنز کے ساتھ ساتھ پینڈنگ آرڈرز تک فوری رسائی پائیں۔ اپنی پراگریس ٹریک کریں اور باخبر فیصلے کریں۔
- ریئل-ٹائم ٹریڈ مانیٹرنگ: اپنی ٹریڈز کی ریئل-ٹائم ٹریکنگ کے ساتھ اَپ ڈیٹ رہیں، تفصیلی معلومات آپ کی فنگر ٹپس پر فراہم کی جا رہی ہیں۔
- صارف-دوست ایپ انٹرفیس: یہ نئی بہتری ایک ہی جگہ پر آپ کی ٹریڈنگ پر آپ کو مکمل کنٹرول فراہم کرنے کے لیے لائی گئی ہے۔ اس سے آپ کا ٹریڈنگ پراسیس آسان ہو جائے گا کیوں کہ آپ کو بار بار MT ٹرمینل پر سوئچ نہیں کرنا پڑے گا۔
اپنے ٹریڈنگ کے تجربے کو اگلے درجے پر لے جانے اور ان نئے فنکشنز کا مکمل فائدہ اٹھانے کے لیے اپنی ایپ کو اَپ ڈیٹ کرنا نہ بھولیں۔
اگلی ریلیز جلد آ رہی ہے!
ہماری ڈیویلپمنٹ ٹیم اپنے قابلِ قدر کلائنٹس کے لیے چلتے پھرتے ٹریڈنگ کے تجربے کے حوالے سے مزید بہتری لانے پر پہلے سے کام کر رہی ہے۔ اگلی ریلیز کا پلان پہلے سے ہی موجود تھا اور بس لاگو ہونے کو ہے!
نئی ریلیز میں کس چیز کی توقع کی جا سکتی ہے:
- اوپن پوزیشنز اور پینڈنگ آرڈرز میں اسٹاپ-لاس/ٹیک-پرافٹ کی ترمیم کرنا۔
- اوپن پوزیشنز کو کلوز کرنے اور پینڈنگ آرڈرز کو ڈیلیٹ کرنے کا آپشن۔
نیک تمنّائیں،
JustMarkets ٹیم