عزیز کلائنٹس!
ہمیں اپنی نئی iOS موبائل ایپ ‘JustMarkets – Online Trading’ متعارف کرواتے ہوئے انتہائی خوشی ہو رہی ہے۔ یہ ایپ متعارف کروانے کا مقصد آپ کو بلاتعطّل ٹریڈنگ تجربہ فراہم کرنا ہے تا کہ آپ جب چاہیں کسی بھی جگہ سے مارکیٹ تک رسائی پا سکیں۔
آپ JustMarkets iOS ایپ کے ساتھ کیا کچھ کر سکتے ہیں؟
- سہولت کے ساتھ رجسٹر ہوں؛
- نئے اکاؤنٹس کھولیں؛
- اپنا پاسورڈ فوری ریکور کریں؛
- اپنے اکاؤنٹس اور سیٹنگز کو مؤثر انداز میں مینیج کریں؛
- اپنی حکمتِ عملی کے مطابق اپنی لیوریج ایڈجسٹ کریں؛
- سہولت کے ساتھ MT4/MT5 ایپلیکیشنز تک رسائی پائیں؛
- LiveChat کے ذریعے ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطے میں رہیں؛
- فوری رقم ڈپازٹ اور ودڈرا کروائیں؛
- اندرونی ٹرانسفر بلا تردد مینیج کریں؛
- IB پارٹنر ایریا، بونسز اور پروموشنز دیکھیں۔
ہماری گزارش ہے کہ آپ ہماری iOS ایپ ضرور استعمال کریں اور اپنے ٹریڈنگ کے عمل میں بہتری لائیں۔ ہم آپ کو یقین دلانا چاہتے ہیں کہ یہ محض آغاز ہے – ہم آپ کی ٹریڈنگ ضروریات کو بہتر انداز میں پُورا کرنے کی غرض سے اس کے فیچرز میں اضافہ کرنے اور اس میں بہتری لانے کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہیں۔
ہماری تازہ ترین اَپ ڈیٹس سے باخبر رہنے کے لیے ابھی یہ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔
جیسا کہ ہم آن لائن ٹریڈنگ میں جدّت لانے کے لیے کوشاں ہیں لہٰذا ہم آپ کے ساتھ مستقل شراکت داری کے خواہاں ہیں۔
مزید فیچرز کے لیے ہمارے ساتھ رہیں!
نیک تمنّائیں،
JustMarkets ٹیم