عزیز کلائنٹس!
ہم اپنی JustMarkets ٹریڈنگ iOS ایپلی کیشن میں تازہ ترین بہتری کا اعلان کرتے ہوئے انتہائی پُرجوش ہیں۔ ہم نے آپ کے تجربے کو مسلسل بہتر بنانے کے اپنے عزم کو جاری رکھتے ہوئے ایسے نئے فیچرز متعارف کروائے ہیں جو آپ کی ٹریڈنگ کی مستعدی اور کارکردگی میں خاطر خواہ بہتری لائیں گے۔
آپ کی ٹریڈنگ ایپ میں نئے فیچرز:
- اسٹاپ-لاس/ٹیک پرافٹ ایڈیٹ کرنا: اوپن پوزیشنز اور پینڈنگ آرڈرز کے اسٹاپ لاس اور ٹیک پرافٹ لیولز سہولت کے ساتھ سیٹ کریں۔
- پوزیشنز اور آرڈرز ایڈیٹ کرنا: ہر لمحہ بدلتی مارکیٹ سے ہم آہنگ رہنے کے لیے کچھ ہی ٹیپس کے ساتھ اپنی پوزیشنز بآسانی کلوز کریں یا پینڈنگ آرڈرز ڈیلیٹ کریں یا اپنے ٹریڈنگ کے انداز میں تبدیلی لائیں۔
برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ یہ اَپ ڈیٹ خصوصی طور پر MT5 اکاؤنٹس کے لیے ہے۔
ان مؤثر فیچرز کا استعمال کرنے کے لیے اپنی JustMarkets iOS ٹریڈنگ ایپ ابھی ریفریش کریں۔
مزید تازہ ترین اَپ ڈیٹس اور فیچرز کے لیے ہمارے ساتھ رہیں۔
نیک تمنّائیں،
JustMarkets ٹیم