عزیز کلائنٹس!
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی خوشی ہو رہی ہے کہ پروفائل فوٹو اَپ لوڈ کرنے کا آپشن اب ہماری سروس پر دستیاب ہے! پروفائل فوٹو اَپ لوڈ کریں ایک ایسا فنکشن ہے جس کی بدولت آپ اپنا پروفائل فوٹو اَپ لوڈ کر سکتے ہیں یا اسے ہٹا سکتے ہیں۔
یہ ٹُول چھوٹے سائز کا فوٹو، تصویر یا کوئی بھی گرافک امیج ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے پروفائل کو مزید منفرد اور قابلِ شناخت بنانے میں ہمارے کسٹمرز کی مدد کرتا ہے، جس کی بدولت ٹریڈر پرسنل ایریا اور JM Copytrading سروس میں خود کو پہچان سکتا ہے۔ یہ فیچر لیڈربورڈ کو بھی مزید نمایاں اور خوبصورت بناتا ہے۔
آپ کے فوٹوز اور ڈیجیٹل تصاویر کا سائز 20Mb سے کم ہونا چاہیے اور ان کا فارمیٹ درج ذیل میں سے ایک ہونا چاہیے۔ *.jpg, *.jpeg, *.png, *webp