عزیز کلائنٹ!
پتراجایا، ملائیشیا کے مرکز میں ہمارا اوّلین سیمینار اختتام پذیر ہوا اور یہ کیا ہی شاندار دن تھا! دن بھر سیکھنے سکھانے، نیٹ ورکنگ اور لطف اندوز ہونے کے کے لیے ہم DoubleTree by Hilton میں اکٹھے ہوئے۔ دن بھر کے واقعات کا خلاصہ اور اس دن کو یادگار بنانے والے زبردست لمحات یہ ہیں۔
زبردست تعلیمی سیشن
- Rezza اور Arash کی طرف سے ماسٹر کلاسیں: ہمارے مہمان مقرر Rezza اور Arash اپنی ٹریڈنگ حکمتِ عملیاں اور راز شیئر کرنے کے لیے اسٹیج پر آئے۔ انھوں نے ایک پروفیشنل انداز میں تکنیکی تجزیے مرتّب کرنے سے لے کر رِسک منیجمنٹ تک ہر موضوع پر بات کی۔
- عملی طور پر سیکھنا: شرکاء نے جدید ترین ٹریڈنگ ٹُولز کو خود استعمال کیا اور ٹریڈنگ کے بہتر فیصلے کرنے کے لیے ریئل ٹام میں ان کا استعمال سیکھا۔
نیٹ ورکنگ اور نئے دوست
- ڈھیر ساری ملاقاتیں: یہاں صرف چارٹس اور گرافوں پر بات نہیں ہوئی۔ شرکاء نے ساتھی ٹریڈرز اور انڈسٹری کے پروفیشنلز کے ساتھ اپنے تجربات اور ٹریڈنگ ٹپس شیئر کر کے اہم روابط بھی استوار کیے۔
- کمیونٹی کی بھرپور شرکت: کمیونٹی میں سے ہر فرد ایک دوسرے سے سیکھنے اور اپنے تجربات شیئر کرنے کے حوالے سے خاصا پرجوش دکھائی دیا۔
فن ٹائم اور انعامات
- گیواوے اور انعامات: ہمارے ورکشاپ گیواوے اور لکی ڈرا نے دلچسپی کو مزید بڑھا دیا جس میں شرکاء نے کچھ شاندار انعامات جیتے۔
- خصوصی مرچنڈائز: وی آئی پی ٹکٹ ہولڈرز کو JustMarkets برانڈڈ پراڈکٹس بھی ملیں جس کی وجہ سے جوش و خروش میں مزید اضافہ ہوا۔

شاندار تصاویر پر نظر ڈالیں!
یہ سیمینار واقعی ایک شاندار ایونٹ تھا۔ ہماری گزارش ہے کہ آپ ایونٹ کے چیدہ چیدہ مناظر اور سیمینار کے یادگار لمحات کی تصاویر کی زبردست سلیکشن ضرور دیکھیں۔
بہت بہت شکریہ
پتراجایا میں ہمیں جوائن کرنے والے تمام افراد کا شکریہ۔ آپ کے ٹریڈنگ کے جوش و جذبے نے اس سیمینار کو چار چاند لگا دیے۔ ہم آپ سب کے ساتھ جلد دوبارہ ملاقات کے خواہاں ہیں!
مستقبل کے لیے پُرامید
کیا آپ اس مرتبہ اس کا حصّہ نہیں تھے؟ فکر نہ کریں! آپ کو مزید بہتر ٹریڈر بنانے کے لیے ڈیزائن کردہ مزید سیمینار اور ایونٹس آگے آنے والے ہیں۔ اَپ ڈیٹس کے لیے ہماری ویب سائٹ دیکھتے رہیں اور یہ یقینی بنائیں کہ آپ اگلے بڑے JustMarkets ایونٹ کے لیے تیّار ہیں۔
مزید اَپ ڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ رہیں، مستقبل میں بہت سے مزید کامیاب JustMarkets ایونٹس آپ کے منتظر ہیں!
نیک تمنّائیں،
JustMarkets ٹیم