عزیز کلائنٹس!
IB پارٹنرز جو JustMarkts Copytrading سروس کی طرف کلائنٹس کو راغب کرتے ہیں، ہم نے ان کی پیمنٹس میں اضافہ کر دیا ہے!
اب پارٹنرز کے لیے پرائسز IB پروگرامکی شرائط کے مطابق ہوں گی اور یہ فی لاٹ $10 تک جا سکتی ہیں۔ علاوہ ازیں، آپIB ریوارڈ پروگرامکا حصّہ ہوتے ہوئے ماہانہ $ 2000 تک کی اضافی آمدن حاصل کر سکتے ہیں۔
ہم JustMarkets Copytrading سروس میں مسلسل بہتری لانے پر خصوصی توجّہ دیتے ہیں اور ہماری ڈیویلپمنٹ ٹیم ہمارے انویسٹرز اور ٹریڈرز کے لیے باسہولت اور شفّاف ماحول فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔
اہم بات! نئی پرائسز کے تحت پیمنٹس 1 اکتوبر، 2022 سے چارج کی جائیں گی۔ نئی پرائسز کا اطلاق پہلے سے ریفر کردہ انویسٹرز اور نئے راغب کردہ انویسٹرز، دونوں پر ہوتا ہے۔
ہماری اس کارکردگی سے متعلق اپنے تاثرات سے آگاہ کرنے کے لیے براہِ کرم فیڈ بیک دیں اور اسے شیئر کریں! اس سے ہمیں آپ کی تمام ضروریات و توقعات پر پورا اترنے میں مدد ملے گی۔