عزیز کلائنٹس!
ہماری تازہ ترین ڈیویلپمنٹ سے باخبر رہیں – ‘JustMarkets Copytrading’ ایپ اب اینڈرائیڈ اور iOS دونوں صارفین کے لیے دستیاب ہے۔
iOS ایپ ڈاؤن لوڈ کریں Android ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
سرمایہ کاری کو باسہولت بنانے کے اپنے عزم کے ساتھ، اس ایپ کا لانچ ہونا ہر ایک کلائنٹ کو آسان اور شفّاف ٹریڈنگ ماحول فراہم کرنے کے ہمارے سفر میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
‘JustMarkets Copytrading’ گیم چینجر کیوں ہے؟
- ٹاپ ٹریڈرز کو فالو کریں: کارکردگی کی بنیاد پر ٹریڈرز کا انتخاب کریں۔ زیرو کمیشن کے 7 دن کے ٹرائل پیریڈ کے ساتھ ٹریڈرز کو کاپی کریں۔
- کاپی کرنے کا انداز خود منتخب کریں: خواہ آپ مساوی طور پر ٹریڈز کاپی کرنا چاہیں، دو گنا، تین گنا یا مرضی کے ملٹی پلائر کے ساتھ – انتخاب آپ کا اپنا ہے۔
- محفوظ رہیں: کاپی کرنے کا عمل شروع کرتے ہوئے ٹریڈر کی حکمتِ عملیوں کے رِسک اسکور اینالیسز کی بنیاد پر اپنا انتخاب خود کریں اور سپورٹ فنڈز کا اطلاق کرتے ہوئے مارکیٹ کے عدم استحکام سے اپنی سرمایہ کاری کو محفوظ بنائیں۔ متعدد ٹریڈرز کو کاپی کرتے ہوئے اپنی سرمایہ کاری کو متنوّع بنائیں اور مختلف حصّوں میں تقسیم کر دیں۔
- اپنی رقم جلد حاصل کریں: گلوبل پیمنٹ سلوشنز کے ساتھ ہمارا 24/7 ودڈرال سسٹم اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ آپ جب چاہیں اپنے منافع تک رسائی پا سکیں۔ مزید برآں، ہمارا انویسٹر والٹ آپ کی رقم کو محفوظ رکھنے اور فنڈز دوبارہ انویسٹ کرنے کے لیے ایک محفوظ پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔
‘JustMarkets Copytrading’ کے ساتھ آپ نہ صرف ایک اور سرمایہ کاری کرتے ہیں بلکہ عالمی طور پر تسلیم شدہ ایک ایسی کمیونٹی کا حصّہ بھی بنتے ہیں جو پائیدار مالیاتی بہتری پر فوکس کیے ہوئے ہے۔ اس سفر کا تجربہ اپنی موبائل ڈیوائسز سے باسہولت طور پر کریں اور ایک ایسے بروکر کے پارٹنر بنیں جو دنیا میں کسٹمرز کا سب سے زیادہ خیال رکھتا ہے۔
ہمارے ساتھ رہیں، کیوں کہ ہمارے پاس مستقبل قریب میں آپ کے لیے مزید سہولیات اور فیچرز موجود ہیں۔
نیک تمنّائیں،
JustMarkets ٹیم