عزیز کلائنٹس!
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ JustMarkets اپنی 12ویں سالگرہ منا رہا ہے! اس خاص سنگ میل کو اسپیشل بنانے کی غرض سے ہم نے ٹریڈنگ کے دوران آپ کی سہولت اور کارکردگی کو بڑھانے کے لیے کئی حیرت انگیز اَپ ڈیٹس تیار کی ہیں۔
حیرت انگیز اَپ ڈیٹس:
- ہوم ری ڈیزائن: کم سے کم ڈیزائن تمام ڈیوائسز سے رسائی اور پرسنلائزیشن کو یقینی بناتا ہے، جس سے دنیا بھر کے کلائنٹس کے لیے ہماری خدمات کو استعمال کرنا آسان ہو جاتا ہے۔
- پرسنل ایریا ری ڈیزائن: پرسنل ایریا (PA) کی تبدیلی اکاؤنٹ منیجمنٹ اور فیچر تک رسائی کو آسان بناتی ہے۔ نئے ڈیزائن کا فوکس صارف کا تجربے ہے، جو اسے مزید آسان اور مؤثر بناتا ہے۔
- انٹیگریٹڈ ہیلپ سنٹر: ہمارا نیا بنایا گیا ہیلپ سنٹر کسی بھی موضوع پر تفصیلی، ساختی معلومات فراہم کرتا ہے۔
- توسیعی فعالیت: ہماری موبائل اور ڈیسک ٹاپ ایپس میں اب اِن-ایپ ٹریڈنگ شامل ہے، جس سے آپ پوری مارکیٹ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور چلتے پھرتے مواقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
ہم بہترین ٹریڈنگ تجربہ فراہم کرنے اور اپنی خدمات کو مسلسل بہتر بنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔ ان دلچسپ اَپ ڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ رہیں، جو JustMarkets پر آپ کے ٹریڈنگ کے سفر کو آسان اور مؤثر بنائیں گی۔
JustMarkets کمیونٹی کا حصّہ بننے کے لیے آپ کا شکریہ۔ کامیابی اور جدّت کے 12 سال کا جشن منانے میں ہمارے ساتھ شامل ہوں۔
نیک تمنّائیں،
JustMarkets ٹیم