عزیز کلائنٹس!
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ٹریڈنگ انڈسٹری میں بہترین کارکردگی کے لیے JustMarkets کے عزم کو ایک مرتبہ پھر سے تسلیم کیا گیا ہے! ہمیں منی ایکسپو انڈیا میں بہترین عالمی بروکر — کا ٹائٹل حاصل کرنے پر بہت فخر ہے، یہ سب ہماری کمپنی کے ساتھ آپ کے تعاوّن اور اعتماد کی بدولت ممکن ہوا ہے۔
یہ ایوارڈ ہمارے لیے ایک بڑی فتح ہے کیوں کہ یہ ہمارے کلائنٹس کے لیے بہترین ٹریڈنگ تجربہ جیسے کہ اعلیٰ درجے کی ٹریڈنگ شرائط، جدید سلوشنز اور بروقت کسٹمر سروس پیش کرنے کی غرض سے ہماری لگن کی عکاسی کرتا ہے۔
لیکن آپ کے بغیر ہماری ٹیم کے لیے اس سب کا حصول ممکن نہ تھا! ہمارے تمام کلائنٹس اور پارٹنرز کا شکریہ — آپ کی وفاداری اور فیڈ بیک، حدود کو آگے بڑھانے اور دنیا بھر میں ٹریڈنگ کے معیار کو بلند کرنے کے سلسلے میں ہماری حوصلہ افزائی کرتی ہے۔
ہم ٹریڈنگ میں آپ کے قابلِ اعتماد پارٹنر ہونے پر شکر گزار ہیں۔ آئیے اس اشتراک کو جاری رکھیں اور مل کر زیادہ متاثر کن بلندیوں کو حاصل کریں!
نیک تمنّائیں،
JustMarkets ٹیم