عزیز کلائنٹ!
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ JustMarkets کو معروفUF AWARDS APAC 2024 کے لیے نامزد کیا گیا ہے!
یہ نامزدگی آن لائن ٹریڈنگ انڈسٹری میں ہماری لگن اور محنت کا منہ بولتا ثبوت ہے اور ہمیں اس اہم پلیٹ فارم کی طرف سے پذیرائی پر فخر ہے۔ UF AWARDS APAC ایوارڈز کا مقصد فنٹیک اور آن لائن ٹریڈنگ کے شعبوں میں شاندار کامیابیوں کو اجاگر کرنا اور ٹریڈرز اور بزنسز کو ٹریڈنگ اور بزنس کے لیے انڈسٹری کی بہترین کمپنیوں کی مثال فراہم کرنا ہے۔ یہ نامزدگی ہمارے قابل قدر کلائنٹس اور پارٹنرز کے تعاوّن اور اعتماد کے بغیر ناممکن تھی۔ آپ کی فیڈ بیک اور وفاداری ہمیں اعلیٰ معیار کے لیے جدوجہد کرنے اور دنیا بھر کے ٹریڈرز کی متنوّع ضروریات پوری کرنے کے لیے اپنی سروسز کو وسعت دینے کی ترغیب دیتی ہے۔
آپ سے گزارش ہے کہ فراہم کردہ لنک کے ذریعے UF AWARDS APAC 2024 میں ہمیں ووٹ دیں
آپ کی سپورٹ ہمارے لیے بہت اہم ہے کیونکہ ہم انڈسٹری میں ٹریڈنگ کا بہترین تجربہ فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ آئیے مل کر اس سنگ میل کو حاصل کریں — ہمارے سفر کا حصّہ بننے کے لیے شکریہ! حتمی نتائج تک ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔
نیک تمنّائیں،
JustMarkets ٹیم