معزز ٹریڈرز،
ہم آپ کو اپنے نئے JustMarkets کپ ٹریڈنگ مقابلے میں شرکت کی دعوت دیتے ہیں۔
اپنی ٹریڈنگ کی مہارتوں کا مظاہرہ کریں اور 3 فاتحین میں سے ایک قرار پائیں!
اس مقابلے کی رجسٹریشن 16 اپریل کو شروع ہو گی اور 2 مئی، 2021 کو ختم ہو گی۔
ٹریڈنگ کا دورانیہ 3 مئی سے 17 مئی، 2021 تک ہے۔
آپ بس رجسٹریشن کروائیں، $100 کا ڈپازٹ کروائیں اور ٹریڈنگ سے لطف اندوز ہوں۔
3 بہترین نقد انعامات آپ کے منتظر ہیں!
- انعامی پوزیشن نمبر 1 – $500
- انعامی پوزیشن نمبر 2 – $250
- انعامی پوزیشن نمبر 3 – $100
آپ مقابلے کی تفصیلات یہاں دیکھ سکتے ہیں۔
براہِ مہربانی نوٹ فرمائیں کہ یہ مقابلہ جنوبی افریقہ کے لیے دستیاب نہیں ہے۔
جنوبی افریقہ کے یومِ آزادی کی خوشی میں، ہم نے ایک الگ مقابلہ ترتیب دیا ہے۔
ہماری تمنّا ہے کہ آپ کی ٹریڈنگ نفع بخش ہو!