عزیز کلائنٹس!
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہم نے اپنی JustMarkets Copytrading سروس کی اوپن بِیٹا ٹیسٹنگ شروع کر دی ہے۔
JustMarkets Copytrading سروس ایکٹو اور پیسِو دونوں طرح سے آپ کے منافع کمانے کے مواقعوں میں اضافہ کر رہی ہے۔ نوآموز ٹریڈرز اب خود کار طور پر پیشہ ورانہ ماہرین کی ٹریڈز کو کاپی کر سکتے ہیں، ان کی حکمتِ عملیوں کا مطالعہ کر سکتے ہیں اور اپنی کامیابی میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ تجربہ کار ٹریڈرز دیگر لوگوں کو اپنی ٹریڈز کاپی کرنے کی اجازت دے کر اضافی رقم کما سکتے ہیں۔
پیشہ ورانہ طور پر ماہر ٹریڈرز کی ٹریڈز کیسے کاپی کی جا سکتی ہیں، اس بارے میں مزید جاننے کے لیے ہماری ویب سائٹ کا سیکشن ٹریڈرز کو کاپی کریں اور منافع کمائیں ملاحظہ فرمائیں۔ یہ جاننے کے لیے کہ اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کو JustMarkets Copytrading سروس سے کیسے منسلک کریں تا کہ دوسرے لوگ فیس کے عوض آپ کی ٹریڈز کاپی کر سکیں، ہماری ویب سائٹ کا سیکشن کاپی کروائیں۔ منافع کمائیں ملاحظہ فرمائیں۔
ہم JustMarkets Copytrading سروس کو آپ کے لیے پہلے سے زیادہ باسہولت بنانے کی غرض سے ریئل ٹائم ڈیٹا اور آپ کی فیڈ بیک اکٹھی کر رہے ہیں۔ گزشتہ مہینے ہم نے اس میں خاطر خواہ بہتری لائی ہے، آپ کی قیمتی رائے کا شکریہ۔
جوائن کریں اور JustMarkets Copytrading سروس آزمانے والوں پر بازی لے جائیں!