عزیز کلائنٹس!
ہم جانتے ہیں کہ آپ ہماری Copytrading سروس کو کتنا پسند کرتے ہیں اور صارفین کے لیے یہ کس قدر اہم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم اس سروس کو بہتر بنانے کے لیے مستقل طور پر کوشاں ہیں۔
حال ہی میں ہماری ایڈوانس ڈیویلیپرز کی ٹیم سبسکرپشن کے طریقۂ کار کو ہمارے انویسٹرز کے لیے مزید باسہولت اور شفّاف بنانے کے لیے کام کر رہی تھی۔ اس محنت طلب کام کا ثمر ایک نئے فیچر کے ریلیز کی صورت میں سامنے آیا جس کی بدولت انویسٹرز کو کسی ٹریڈنگ حکمتِ عملی کاپی کرنے کے عمل کو روکنے کی تفصیلی وجوہات فراہم کرنے کا موقع ملا۔
ہمیں یقین ہے کہ یہ اَپ ڈیٹ ہمارے کسٹمرز کے صارف کے تجربے کو بہتر بنانے میں معاون ثابت ہو گی اور ہم یہ سمجھ سکیں گے کہ اس سروس کو مزید بہتر بنانے کے لیے کیا کرنا چاہیے۔
ہمارا JustMarkets Copytrading سروس کا ڈیویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ اس سروس میں بہتری لانے کی غرض سے اعلیٰ ترین FinTech سلوشنز پر عملدرآمد کے لیے انتہائی لگن سے کام کر رہا ہے۔
ہماری اس کاوش سے متعلق اپنے تاثرات کے بارے میں اپنی فیڈبیک ضرور دیں اور اسے شیئر کریں! اس سے ہمیں آپ کی ضروریات اور توقعات پر پورا اترنے میں مدد ملے گی۔