عزیز کلائنٹس!
ہم فائننس اور ٹریڈنگ کی دُنیا کے ایک پریمیئر ایونٹ مَنی ایکسپو میکسیکو 2024 میں اپنی شرکت کا اعلان کرتے ہوئے انتہائی پُرجوش ہیں۔
ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ 7 اور 8 فروری کو ہمیں سینٹرو سٹی بینا میکس، میکسیکو میں جوائن کریں جہاں دونوں دن ہماری ملاقات آپ سے بُوتھ نمبر 18 میں صبح 10:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک ہو گی۔
آئیں اور ہمارے ساتھ مالیاتی مواقعوں کی دُنیا دریافت کریں!
مَنی ایکسپو میکسیکو 2024 کیا ہے؟
مَنی ایکسپو میکسیکو 2024 صفِ اوّل کی ایک مالیاتی نمائش ہے جہاں ٹریڈنگ، فِن ٹیک اور مالیاتی سروسز انڈسٹریز کے شعبوں کے پروفیشنل اور اس میں دلچسپی لینے والے افراد باہم ملتے ہیں۔ یہ نیٹ ورکنگ، جدید ٹرینڈز کے بارے میں سیکھنے اور ایسے اختراعی سلوشنز دریافت کرنے کے لیے زبردست پلیٹ فارم ہے جو مالیاتی سیکٹر کا پہیہ آگے بڑھاتے ہیں۔
JustMarkets کے ساتھ مَنی ایکسپو میکسیکو 2024 میں کیوں شریک ہوں؟
- پروفیشنل افراد کے ساتھ نیٹ ورک بنائیں۔ انڈسٹری کے لیڈرز، ماہرین اور ہم خیال افراد سے بات کریں۔ اپنے نیٹ ورک کو توسیع دیں اور ایک موزوں ماحول میں نئے بزنس اور ٹریڈنگ مواقع دریافت کریں۔
- بصیرت پر مبنی معلومات حاصل کریں۔ تقاریر، پینلز اور مباحثوں کا حصّہ بنیں جن میں مالیاتی دُنیا کے نامی گرامی افراد شامل ہوں گے۔ اس ایکسپو میں شیئر کی جانے والی قابلِ قدر معلومات حکمتِ عملیوں کے ساتھ مشکلات پر سبقت پائیں۔
- JustMarkets کو دریافت کریں۔ ہمیں بُوتھ نمبر 18 پر ملیں! ہماری تازہ ترین آفرز پر بات کرنے، آپ کے سوالوں کے جواب دینے اور تفصیلی طور پر یہ بتانے کے لیے ہماری ٹیم وہاں موجود ہو گی کہ JustMarkets آپ کے ٹریڈنگ تجربے میں کیسے بہتری لا سکتا ہے۔
ایونٹ کی تفصیلات:
مقام: سینٹرو سٹی بینامیکس، میکسیکو
تاریخ اور وقت: 7-8 فروری، صبح 10:00 بجے سے شام 6:00 بجے
بُوتھ نمبر: 18
مالیاتی دنیا کی معلومات اور ٹریڈنگ حکمتِ عملیوں میں بہتری لانے کے لیے یہ موقع ضائع نہ کریں۔ مَنی ایکسپو میکسیکو 2024 میں ہمیں جوائن کریں اور ٹریڈنگ اور فائننس کے مستقبل کا مشاہدہ کریں!
میکسیکو میں ملتے ہیں!
نیک تمنّائیں،
JustMarkets ٹیم