عزیز کلائنٹ،
ہمیں آپ کو مطلع کرتے ہوئے انتہائی خوشی ہے کہ Visa کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے ہماری ویب سائٹ پر فنڈ ڈپازٹ کرنا ممکن ہو چکا ہے۔ اس سہولت پر ہم اپنے نئے پرووائڈر Itez کے شکر گزار ہیں۔
اس طریقۂ کار کے حوالے سے درجِ ذیل حدود کا اطلاق ہو گا:
- کم سے کم ڈپازٹ: 50$
- زیادہ سے زیادہ ڈپازٹ: 5,000$
- ایک کارڈ/ای میل سے ہر ماہ ترسیلاتِ زر کی زیادہ سے زیادہ رقم: 30,000$
- ایک کارڈ/ای میل سے ہر ماہ ترسیلاتِ زر کی زیادہ سے زیادہ تعداد: 50
براہِ کرم نوٹ فرمائیں پرووائڈر کی شرائط کے مطابق، کامیابی سے ڈپازٹ کروانے کے لیے آپ کو چاہیے ہو گا کہ:
- پیمنٹ اسٹیج پر اپنے ای میل کی تصدیق کریں
- بنیادی تصدیق (آئی ڈی / پاسپورٹ، سیلفی، Visa کارڈ فوٹو) پرووائڈر کو فراہم کریں
- ٹرانزیکشن (ترسیلِ زر) پر عملدرآمد بطور کرپٹو کرنسی خریداری ہو گا۔ اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں کامیابی سے فنڈ ڈپازٹ کروانے کے لیے یہ ضروری ہے
آپ “اکاؤنٹ ڈپازٹ” پیج پر ادائیگی کے اس نئے طریقۂ کار کو بطور Visa (Itez) دیکھ سکتے ہیں۔
نیک تمنّاؤں کے ساتھ،
JustMarkets ٹیم