Dec 21

اہم معلومات: MetaTrader سروَرز کے نام تبدیل ہو رہے ہیں - 23 دسمبر، 2023

عزیز کلائنٹس!

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ ہماری تکنیکی ٹیم 23 دسمبر کو (GMT +2) کے مطابق 11:00 اور 18:00 کے درمیان کلائنٹ ایریا میں شیڈول مینٹیننس میں مصروفِ عمل ہو گی۔ اس دوران MetaTrader 4 اور MetaTrader 5 کی دستیابی عارضی طور پر معطل ہو سکتی ہے۔ time.

ایسے کلائنٹس جو MT4 یا MT5 پلیٹ فارمز کو ویب ورژن پر استعمال کر رہے ہیں، انھیں اپنے اکاؤنٹس اَپ ڈیٹ کرنے اور سروَر کے نئے ناموں سے دوبارہ کنیکٹ کرنے ہوں گے:

For MT5 accounts:

For MT4 accounts:

ایسا کرنے کے لیے ہماری ویب سائٹ سے MT4 یا MT5 ٹرمینل دوبارہ انسٹال کریں۔

موبائل پلیٹ فارمز کے لیے

МТ4 یا МТ5 موبائل ٹرمینلز استعمال کرنے والے کلائنٹس کو بھی اپنے اکاؤنٹس کو ان نئے ناموں کے ساتھ سرور سے اپ ڈیٹ اور دوبارہ جوڑنے کی ضرورت ہوگی۔

برائے مہربانی درج ذیل پر عمل کریں:

  • MetaTrader موبائل ٹرمینل لانچ کریں۔
  • سیٹنگز – اباؤٹ ٹیب پر جائیں۔
  • MetaTrader لوگو کو پریس کر کے ہولڈ رکھیں جب تک کہ آپ کی ڈیوائس وائبریٹ نہ کرے۔

سروَر لسٹ چند سیکنڈز میں اَپ ڈیٹ ہو جائے گی۔ آپ جرنل کے ذریعے اس کی تصدیق کر سکتے ہیں۔ اس کے بعد، آپ اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں لاگ اِن کر سکیں گے۔

MT5

MT4

اگر ان تبدیلیوں کے حوالے سے آپ کوئی سوال پوچھنا چاہیں یا ٹریڈنگ اکاؤنٹس کنکشن کے حوالے سے کسی قسم کی دشواری کا سامنا ہو تو برائے مہربانی سپورٹ سے رابطہ کریں۔

نیک تمنّائیں،

JustMarkets ٹیم