Jul 4

آئی بی موٹیویشنل پروگرام کی اَپ ڈیٹس

معزز پارٹنرز،

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ستمبر میں ہم نے آئی بی موٹیویشنل پروگرام کا آغاز کیا تھا۔ اور اب ہم نےتیار کی ہیں کچھ زبردست اَپ ڈیٹس !

پروگرام کے آغاز کے بعد سے ہم باقاعدگی سے اپنے پارٹنرز کی آراء موصول کرتے اور ان کا تجزیہ کرتے رہے ہیں۔ ہمیں آپ کی خواہشات کا علم ہے۔ اور آپ کی مدد سے ہمیں معلوم ہوا ہے کہ ہمارے پارٹنرز کے لیے یہ بہت اہم ہے کہ موٹیویشنل پروگرام میں کسی استثنا کے بغیر ہر قسم کے ٹریڈنگ اکاؤنٹس کا ٹریڈنگ حجم شامل کیا جائے۔ ہم آپ کی رائے کی قدر کرتے ہیں اور اس پروگرام کو آپ کیلئے کارآمد بنانا چاہتے ہیں۔

اسی لیے 29 ستمبر سے Raw Spread اکاؤنٹس کی ٹریڈنگ سرگرمیاں بھی IB موٹیویشنل پروگرام کے ٹریڈنگ حجم میں شامل کی جائیں گی۔ اس کے علاوہ ستمبر کے حجم کا بھی نئے قواعد کے تحت دوبارہ حساب کتاب کیا جائے گا۔ لہٰذا، اگر آپ کے کلائنٹس نے رواں ماہ کے دوران Raw Spread اکاؤنٹس سے ٹریڈنگ کی ہے تو آپ کے اعداد و شمار کو اپ ڈیٹ اور ان کی کارکردگی کو ستمبر کے نتائج میں شامل کیا جائے گا۔

ہمیں بہتر بنانے کا شکریہ!

اپنے سوالات کے لیے [email protected] پر ہم سے بلا جھجک رابطہ کریں۔

نیک تمنّاؤں کے ساتھ،
JustMarkets ٹیم

This site is registered on wpml.org as a development site. Switch to a production site key to remove this banner.