معزز پارٹنرز،
ہم آپ کو ایک زبردست خبر سنانا چاہتے ہیں! JustMarkets ٹیم نے اپنے لوئیالٹی پروگرام کو وسیع کر دیا ہے اور اسے اَپ گریڈ کیا ہے تاکہ آپ اور بھی زیادہ منافع کما سکیں۔ IB موٹیویشنل پروگرام (IB Motivational Program) میں شرکت کریں اور ہر ماہ $2000 تک کے اضافی ریوارڈ حاصل کریں۔ شرائط نہایت آسان ہیں: نئے کلائنٹس کو راغب کریں اور موجودہ کلائنٹس کی ٹریڈنگ کے حجم میں اضافہ کریں۔
یکم ستمبر 2020 کو IB موٹیویشنل پروگرام کا آغاز ہو گا۔ پروگرام کی تمام تفصیلات یہاں موجود ہیں۔
برائے مہربانی نوٹ کریں کہ اگست کے ریوارڈز کی ادائیگی پہلے کی طرح کی جائے گی ۔ اگر آپ نئے پروگرام کے بارے میں کچھ پوچھنا چاہتے ہیں تو اپنے سوالات [email protected] یا [email protected] پر بھیجیں۔
نیک تمنّاؤں کے ساتھ،
JustMarkets ٹیم