Jul 4

ہاٹ 120% ڈپازٹ بونس

عزیز کلائنٹس،

ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہم 40,000 USD تک کے لیے ایک نئے 120% ڈپازٹ بونس کا آغاز کر رہے ہیں۔

اکاؤنٹ میں بونس کے حصول کے لیے، آپ کو صرف 4 مراحل پر عمل کرنا ہوگا:

  • • اپنے اکاؤنٹ میں رقم جمع کروائیں۔
  • • ڈپازٹ فارم میں ‘‘ڈپازٹ پر بونس حاصل کریں’’ کی سطر کو نشان زد کریں۔
  • • ‘‘ڈپازٹ بونس کے قوانین’’ کو پڑھیں اور قبول کریں۔
  • • ‘‘ڈپازٹ’’ کے بٹن پر کلک کریں۔

بونس کے حصول کے لیے تمام تفصیلات اور شرائط یہاں دستیاب ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ، براہِ کرم یہ بھی نوٹ فرمالیں کہ سابقہ 115 فیصد کا ڈپازٹ بونس اب دستیاب نہیں ہوگا۔ ابھی اور اسی وقت ہاٹ 120% کی شرائط سے واقفیت حاصل کریں!

المخلص،
JustMarkets ٹیم