Feb 15

نیوز ریلیز کے لیے HMR لیوریج تبدیل ہو گئی ہے

عزیز کلائنٹس!

ہم آپ کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ ہم نے نیوز ریلیز پیریڈ کے لیے HMR لیوریج تبدیل کر دی ہے۔ سابقہ HMR لیوریج ویلیو 500 تھی، جب کہ موجودہ HMR لیوریج ویلیو 200 ہے۔

یہ تبدیلی درج ذیل اثاثوں پر اثرانداز ہوئی ہے:

  • Forex میجرز، Forex مائنرز؛
  • XAUUSD, XAGUSD;
  • US30, US500, US100.

نئی لیوریج کا اطلاق نیوز سے 10 منٹ پہلے ہو گا اور نیوز کے 5 منٹ بعد تک جاری رہے گا۔ اس سے قبل یہ دورانیہ 5 منٹ ہوتا تھا۔

ہم نے رول اوور پیریڈ، ویک اینڈز اور عام تعطیلات کے دوران US30، US500 اور US100 اثاثوں کے لیے بھی HMR لیوریج تبدیل کر دی ہے۔ ان کے لیے سابقہ HMR لیوریج ویلیو 250 تھی، جب کہ موجودہ HMR لیوریج ویلیو 200 ہے۔

آپ HMR لیوریج کے بارے میں مکمل تفصیلات یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

مزید تازہ ترین اَپ ڈیٹس اور فیچرز کے لیے ہمارے ساتھ رہیں۔

نیک تمنّائیں،

JustMarkets ٹیم