معزز کلائنٹس،
بہت زیادہ اُتار چڑھاؤ کے باعث، اپنے کلائنٹس کے فنڈز کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے HK50 انڈیکس کی ٹریڈنگ کو روزانہ 18:00 (GMT+2) سے 19:00 بجے تک صرفبند پر سوئچ کر دیا جائے گا۔ برائے مہربانی ٹریڈنگ کرتے ہوئے اس معلومات کو ملحوظِ خاطر رکھیں۔
ہمیں اُمید ہے کہ یہ قلیل مدّتی اقدام ہے، ہم مزید تبدیلیوں کے حوالے سے آپ کو آگاہ رکھیں گے۔ کسی قسم کی دشواری کی صورت میں ہم آپ سے معذرت خواہ ہیں۔
نیک تمنّاؤں کے ساتھ،
JustMarkets ٹیم