Jul 4

گریٹ 7 ٹریڈنگ مقابلہ

معزز ٹریڈرز،

ہم گریٹ 7 ٹریڈنگ مقابلے کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس کر رہے ہیں۔ رجسٹر ہوں اور ان سات فاتحین میں سے ایک بنیں جو انعامی رقم حاصل کریں گے۔

  • انعامی پوزیشن نمبر 1 – $500
  • انعامی پوزیشن نمبر 2 – $250
  • انعامی پوزیشن نمبر 3 – $100
  • انعامی پوزیشن نمبر 4 – $50
  • انعامی پوزیشن نمبر 5 – $50
  • انعامی پوزیشن نمبر 6 – $50
  • انعامی پوزیشن نمبر 7 – $50

مقابلے کے رجسٹریشن دورانیے کے اندر اندر ایک-مرتبہ $100 کا ڈپازٹ کروائیں اور پہلا انعام $500 جیتنے کے لیے تمام شرکاء سے زیادہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں!

رجسٹریشن 1 اپریل سے 15 اپریل، 2021 تک ہو گی۔

اس مقابلے کا ٹریڈنگ دورانیہ 16 اپریل سے شروع ہو گا اور 29 اپریل، 2021 کو ختم ہو گا۔

یہ لِنک اس مقابلے کے شرائط و ضوابط کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہ لِنک فالو کریں۔

Great 7 Trading Contest

ہماری تمنّا ہے کہ آپ کی ٹریڈنگ نفع بخش ہو!

This site is registered on wpml.org as a development site. Switch to a production site key to remove this banner.