عزیز کلائنٹس!
JustMarkets نے FinTech انڈسٹری کی گلوبل لائف میں فعال طور پر اپنا کردار جاری رکھا ہوا ہے۔
اس اکتوبر میں ہماری ٹیم مڈل ایسٹ میں ہونے والے بڑے ٹریڈنگ ایونٹس میں سے ایک کا دورہ کرے گی۔
Expo Dubai 2022 نے اپنی پہچان ایک ایسی جگہ کے طور پر بنائی ہے جہاں FinTech انڈسٹری کے اہم ترین نمائندوں کی ملاقات ہوتی ہے اور وہ اپنے تجربات آپس میں شیئر کرتے ہیں۔ 19 سے 20 اکتوبر تک، دبئی کا ورلڈ ٹریڈ سینٹر پورے خطّے کے ٹریڈنگ سے وابستہ افراد کی نگاہوں کا مرکز بنے گا۔
ہم نے اس ایونٹ کے لیے انتہائی بلند حوصلہ مقاصد طے کر رکھے ہیں جو صارف اور بروکر کے درمیان فاصلوں کو کم کرنے اور پارٹنرشپ ایگریمنٹس قائم کرنے میں معاون ثابت ہوں گے جس کی بدولت مڈل ایسٹ کی مارکیٹ میں ہماری کمپنی کو آگے بڑھنے میں مدد ملے گی۔
بُوتھ نمبر 56 میں بلاجھجک ہم سے ملاقات کریں
ہمارے سوشل نیٹ ورکس اور ہماری ویب سائٹ پر اس نمائش (ایگزیبیشن) کی کوریج کو فالو کریں۔