عزیز کلائنٹ!
ہم JustMarkets پر اپنے کرپٹو کرنسی ٹریڈنگ پورٹ فولیو میں خاطر خواہ توسیع کا اعلان کرتے ہوئے انتہائی پُرجوش ہیں۔
ٹریڈنگ کے لیے نئی کرپٹو کرنسیاں:
درج ذیل کرپٹو کرنسی انسٹرومنٹس اب Raw Spread، Pro اور Standard اکاؤنٹس پر ٹریڈنگ کے لیے دستیاب ہیں:
- ایوالانچ (AVAX/USD)؛
- ٹرون (TRX/USD)؛
- یونی سویپ (UNI/USD).
اس نئے اضافے سے ہماری پیش کردہ کرپٹو کرنسیوں کی متنوّع رینج میں مزید بہتری آئی ہے، جس سے آپ مزید طریقوں سے اپنے پورٹ فولیو کو متنوّع بنا سکتے ہیں اور فعال کرپٹو مارکیٹ کا حصّہ بن سکتے ہیں۔
کرپٹو ٹریڈنگ کے اہم فوائد
- بلاتعطل ٹریڈنگ تجربہ: 0.01 سیکنڈ سے تیز اور قابلِ اعتبار آرڈر ایگزیکیوشن کا لطف اٹھائیں۔
- مسابقتی اسپریڈز: اپنے ٹریڈنگ تجربے میں بہتری لانے کے لیے مسابقتی اسپریڈز اور فیس سے فائدہ اُٹھائیں۔
- زائد ممکنہ منافع: اپنی سرمایہ کاری پر ممکنہ بھاری منافع حاصل کرنے کے لیے کرپٹو کرنسی مارکیٹس کے تیز اُتار چڑھاؤ کا فائدہ اُٹھائیں۔
یہ نئی کرپٹو کرنسیاں آپ کی حکمتِ عملیوں اور سرمایہ کاری کے اہداف کے مطابق آپ کے ٹریڈنگ کے سفر میں شاندار نئی شاہراہیں دریافت کرنے میں معاون ہوں گی۔
چوں کہ ہم اپنے JustMarkets ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کو وسعت دیتے ہیں لہٰذا مزید اَپ ڈیٹس اور اضافوں کے لیے ہمارے ساتھ رہیں!
نیک تمنّائیں،
JustMarkets ٹیم