Jan 17

ٹریڈنگ اکاؤنٹس کے لیے کرنسی کے توسیع شدہ آپشنز

عزیز کلائنٹس!

ہمیں آپ کو آگاہ کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ JustMarkets اپنے Standard، Pro اور Raw Spread اکاؤنٹس میں نئی کرنسیاں شامل کر کے ٹریڈنگ کے اُفق کو مزید وسعت دے رہا ہے۔

18 جنوری سے کلائنٹس متحدہ عرب اماراتی درہم (AED) اور نائجیرین نائرا (NGN) میں بھی اکاؤنٹس اوپن کر سکتے ہیں جس سے انھیں اپنی ٹریڈنگ حکمتِ عملی میں مزید لچک اور کنٹرول ملے گا۔

AED اور NGN اکاؤنٹ کے آپشنز متعارف کروانے سے مزید باسہولت ٹریڈنگ تجربہ حاصل ہو گا، کرنسی کے تبادلوں کی ضرورت کم ہو گی اور مختلف ممالک میں موجود ہمارے کلائنٹس کو میسّر سہولت میں اضافہ ہو گا۔

نیک تمنّائیں،

JustMarkets ٹیم

This site is registered on wpml.org as a development site. Switch to a production site key to remove this banner.