عزیز کسٹمرز،
ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ 1 مئی، 2022 سے JustMarkets نے ڈپازٹ بونس شرائط تبدیل کر دی ہیں۔ 40,000$ کی حد ختم کر دی گئی ہے۔ کسی بھی صارف کے لیے زیادہ سے زیادہ بونس حاصل کرنے کی کوئی حد مقرر نہیں ہے۔ بونس حاصل کرنے کے بارے میں مزید معلومات کے لیے براہِ کرم لِنک میں موجود قواعد پڑھیں۔