عزیز کلائنٹس!
ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ JustMarkets کی جانب سے منتخب کردہ فروغ کاری کی حکمتِ عملی کے مطابق،
کے جاری معاہدوں، احکام اور ذمہ داریوں کا مجموعی حجم، یکم جنوری 2019 سے بغیر کسی تبدیلی کے ساتھ
کو منتقل کردیا جائے گا۔
کمپنی کے کلائنٹس کے ساتھ تمام معاہدوں میں مناسب تبدیلیاں عمل میں لائی جائیں گی۔ کلائنٹس کا نجی ڈیٹا
کمپنی کو منتقل ہوجائے گا۔
یہ تبدیلیاں جاری معاہدوں سے متعلقہ کسی بھی قسم کی موجودہ ذمہ داریوں، اور اس کے ساتھ ساتھ کلائنٹ کے معاہدے یا اس کے ضمن میں کیے جانے والے لین دین کے تحت سامنے آنے والے کسی بھی قانونی حق یا ذمہ داری پر اثرانداز نہیں ہوں گی۔
اگر آپ کے ذہن میں کوئی اور سوال ہو، تو براہِ کرم ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔
تسلیمات،
JustMarkets ٹیم