عزیز کلائنٹس،
ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ 19 ستمبر، 2021 سے پروپرائٹری پراڈکٹ Germany 30 Index کا نام تبدیل ہو کر Germany 40 Index ہو جائے گا۔ اس کنٹریکٹ میں دیگر کوئی تبدیلیاں واقع نہیں ہوں گی۔
برہِ کرم ذہن نشین رکھیں کہ DE30 24 ستمبر، 2021 تک کلوز-اونلی (close-only) موڈ میں ایکٹو رہے گا۔ 24 ستمبر، 2021 کو مارکیٹ کے بند ہونے پر DE30 کی تمام اوپن پوزیشنز خود کار طور پر بند کر دی جائیں گی۔
27 ستمبر، 2021 سے آپ DE40 Index ٹریڈ کر سکیں گے۔