عزیز کلائنٹس،
ہم آپ کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں کہ ہم نے کرپٹو کرنسی کے جوڑوں کی لیوریج میں اضافہ کر دیا ہے۔ BTCUSD, BCHUSD, ETHUSD, XRPUSD, LTCUSD, DSHUSD, EOSUSD کرپٹو کرنسی کے جوڑوں کی لیوریج 1:3 تھی جو اب 1:10 ہے!
ہم آپ کو یاد دہانی کروادیں کہ مذکورہ لیوریج جامد (فکسڈ) ہے۔
اگر آپ کو معلومات درکار ہوں تو برائے مہربانی ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔
تسلیمات،
JustMarkets ٹیم