عزیز کلائنٹس،
قیمتوں میں شدید اتار چڑھاؤ کی وجہ سے ES35, EU50, FR40 کی ٹریڈنگ صرفکلوز (closeonly) موڈ پر سوئچ کر دی جائے گی تا کہ ہمارے کلائنٹس کے سرمائے کا تحفّظ یقینی بنایا جا سکے۔ اس تبدیلی کا اطلاق پیر تا جمعہ 20:00 (GMT+2) سے مارکیٹ بند ہونے تک ہوتا ہے۔ برائےمہربانی ٹریڈنگ کرتے ہوئے اس معلومات کو مدِنظر رکھیں۔
ہم امید کرتے ہیں کہ یہ اقدام قلیل مدتی ہے اور ہم مزید تبدیلیوں کے حوالے سے آپ کو الگ سے مطلع کریں گے۔ کسی بھی قسم کی پریشانی پر ہم معذرت خواہ ہیں۔
نیک تمنائیں،
JustMarkets ٹیم