معزز کلائنٹس!
28 اکتوبر، 2018 کو یورپ میں اور 4 نومبر، 2018 کو امریکہ میں ہونے والی وقت کی تبدیلی کے باعث، فاریکس ٹریڈنگ کے اوقات درج ذیل ہوں گے:
اتوار، 28 اکتوبر، 2018
FX اثاثے: ٹریڈنگ کا آغاز 23:00 (GMT+2)
پیر، 29 اکتوبر، 2018
اسپاٹ میٹلز(قیمتی دھاتیں): ٹریڈنگ کا آغاز 00:00 (GMT+2)
جمعہ، 2 نومبر، 2018
FX اثاثے: ٹریڈنگ کا اختتام 22:58 (GMT+2)
اسپاٹ میٹلز(قیمتی دھاتیں): ٹریڈنگ کا اختتام 22:58 (GMT+2)
4 نومبر ، 2018امریکہ میں وقت کی تبدیلی
پیر، 5 نومبر، 2018
FX اثاثے: ٹریڈنگ کا آغاز 00:00 (GMT+2)
اسپاٹ میٹلز(قیمتی دھاتیں): ٹریڈنگ کا آغاز 01:00 (GMT+2)
جمعہ، 9 نومبر، 2018
FX اثاثے: ٹریڈنگ کا اختتام 23:58 (GMT+2)
اسپاٹ میٹلز(قیمتی دھاتیں): ٹریڈنگ کا اختتام 23:58 (GMT+2)
براہِ کرم ٹریڈنگ کے دوران ان اوقاتِ کار کوپیشِ نظر رکھیے۔
نیک تمناؤں کے ساتھ،
JustMarkets ٹیم