عزیز ٹریڈرز،
ہم آپ کو چائنیز نیو ایئر کی مبارکباد پیش کرنا چاہتے ہیں۔ ہماری تمنّا ہے کہ 2022 میں آپ اور آپ کے قرابت دار تندرست رہیں اور ڈھیروں کامیابیاں سمیٹیں۔ خوش رہیں اور اپنے اردگرد لوگوں کو خوش رکھیں۔ نئے سال میں نئے اہداف حاصل کریں!
خدا کرے کہ ٹائیگر کا یہ سال خوشیوں، پیار اور خوشحالی سے بھرپور رہے۔ 2022 میں ہمارے ساتھ رہیں!