معزز JustMarkets کلائنٹس،
ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ 2018.11.22 کو امریکی یومِ شکرگزاری (the US Thanksgiving Day) کے موقع پر فاریکس /قیمتی دھاتوں کی ٹریڈنگ کے اوقات درج ذیل ہوں گے:
FX اثاثے
بدھ، 21 نومبر، 2018عمومی تجارتی اوقات
جمعرات، 22 نومبر، 2018عمومی تجارتی اوقات
جمعہ، 23 نومبر، 2018عمومی تجارتی اوقات
قیمتی دھاتیں
بدھ، 21 نومبر، 2018عمومی تجارتی اوقات/عمومی اختتام
جمعرات، 22 نومبر، 2018ٹریڈنگ کا آغاز 01:00 (GMT+2)، اختتام 20:00 (GMT+2)
جمعہ، 23 نومبر، 2018ٹریڈنگ کا آغاز 01:00 (GMT+2)، اختتام 20:45 (GMT+2)
براہِ کرم ٹریڈنگ کے دوران ان اوقاتِ کار کوپیشِ نظر رکھیے۔ یے۔
نیک تمناؤں کے ساتھ،
JustMarkets ٹیم