معزز JustMarkets کلائنٹس،
آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ عنقریب US پریزیڈنٹس ڈے کی چھٹی مؤرخہ 19.02.2018 کے باعث FX/ قیمتی دھاتوں میں تجارت کے نظام الاوقات یہ رہیں گے:
FX اثاثے
جمعہ، 16 فروری، 2018حسبِ معمول تجارتی اوقات
پیر، 19 فروری، 2018حسبِ معمول تجارتی اوقات
قیمتی دھاتیں
جمعہ، 16 فروری، 2018حسبِ معمول تجارتی اوقات
پیر، 19 فروری، 2018حسبِ معمول تجارتی سرگرمیوں کا آغاز، تجارتی سرگرمیوں کا اختتام رات 8 بجے(GMT+2)
منگل، 20 فروری، 2018تجارتی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز رات 1 بجے(GMT+2)، حسبِ معمول تجارتی اوقات
براہِ کرم، یہ اوقاتِ کار ذہن میں رکھیے اوران کے مطابق اپنی تجارتی سرگرمیاں انجام دیجیے۔
نیک تمناؤں کے ساتھ،
JustMarkets ٹیم