معزز کلائنٹس!
ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ 18 فروری، 2019 کو امریکہ میں پریزیڈنٹ ڈے کے باعث، فاریکس /قیمتی دھاتوں کی ٹریڈنگ کے اوقات درج ذیل ہوں گے:
FX اثاثے:
جمعہ، 15 فروریعمومی تجارتی اوقات
پیر، 18 فروریعمومی تجارتی اوقات
اسپاٹ میٹلز(قیمتی دھاتیں):
جمعہ، 15 فروریعمومی تجارتی اوقات
پیر، 18 فروریآغازعمومی تجارتی اوقات، اختتام 19:45 (GMT+2)
منگل، 19 فروریٹریڈنگ کا دوبارہ آغاز 01:00 (GMT+2)، عمومی تجارتی اوقات
براہِ کرم ٹریڈنگ کے دوران ان اوقاتِ کار کوپیشِ نظر رکھیے۔
نیک تمناؤں کے ساتھ،
JustMarkets ٹیم