عزیز کلائنٹ!
اس سال، JustMarkets کو 12 سال مکمل ہو جائیں گے اور ہمیں اس سنگ میل کا جشن آپ کے ساتھ منا کر بہت خوشی ہو گی! اپنی 12ویں سالگرہ کو یادگار بنانے کے لیے ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ آپ #IloveJustMarkets پروموشن کو جوائن کریں اور $120,000 پرائز پُول میں سے اپنا حصّہ جیتیں!
🏆 ہماری سالگرہ منائیں اور جیتیں!
ہماری سالگرہ کے موقع پر #iLoveJustMarkets پرومو میں شامل ہوں اور JustMarkets کے ساتھ اپنے منفرد سفر کے بارے میں ہمیں بتائیں۔
🏆 کیسے جوائن کریں؟
- پوسٹ اور ہیش ٹیگ کریں: فیس بُک، ٹوئٹر یا انسٹاگرام پر #iloveJustMarkets کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے یہ شیئر کریں کہ JustMarkets کے ساتھ آپ کا ٹریڈنگ تجربہ کیسے اسپیشل ہوتا ہے۔
- فالو اور ٹیگ کریں: اپنی پوسٹ میں ہمارے آفیشل اکاؤنٹ کو ٹیگ کریں اور JustMarkets کو فالو کرنا نہ بُھولیں۔
- ہمارے کلائنٹ بنیں: یہ یقینی بنائیں کہ آپ JustMarkets کے کلائنٹ ہیں (کم از کم 1 لاٹ ٹریڈ کی ہے) یا پارٹنر ہیں (کم از کم 1 کلائنٹ ریفر کیا ہے)
- اپنی انٹری جمع کروائیں: فراہم کردہ فارم کے ذریعے اپنی پوسٹ کا لِنک انٹر کریں۔
ریوارڈ اور انعامات
- پہلے 4,000 شرکاء کو ٹریڈنگ میں استعمال کے لیے $30 کا پرومو کوڈ ملے گا۔ اپنی سنجیدگی اور تخلیقی صلاحیت سے ہمیں متاثر کریں! ٹاپ 10 پوسٹوں
- کو ایک اسپیشل $120 کیش پرائز دیا جائے گا۔
باہم ٹریڈنگ کے سفر کے 12 سالوں کا جشن منائیں۔ آپ کے پاس موقع ہے یہ شیئر کریں کہ JustMarkets ٹریڈنگ کے لیے آپ کا انتخاب کیوں ہے اور کچھ بڑا جیتیں!
نیک تمنّائیں،
JustMarkets ٹیم
شرائط و ضوابط
- یہ پروموشن 15 مئی، 2024 کو (00:00 GMT +3) بجے سے 9 جون، 2024 (23:59 GMT +3) بجے تک لانچ ہو گی (“پروموشن ٹائم”) اور یہ JustMarkets کلائنٹس (کلائنٹس اور پارٹنرز) کے لیے دستیاب ہے؛
- پروموشن میں شرکت کرنے کے لیے شرکاء کو درج ذیل شرائط پر عمل کرنا ہو گا (“عمومی شرائط”):
- 2.1 پروموشن ٹائم کے دوران آپ JustMarkets کے رجسٹرڈ کلائنٹ یا انٹروڈیوسنگ بروکر پارٹنر ہوں۔ شرکاء میں سے ہر فرد صرف ایک پرومو کوڈ حاصل کر سکتا ہے جو پرسنل ایریا میں ایکٹیویشن کے لیے دستیاب ہو گا۔
- شرکت کی شرائط:
- 3.1 اگر آپ کلائنٹ ہیں: پروموشن ٹائم سے پہلے یا اس دوران Standard Cent، Standard، Pro یا Raw Spread ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر ٹریڈنگ والیم کی کم از کم 1 لاٹ ہو۔
- 3.2 اگر آپ پارٹنر ہیں: ہر پارٹنر اکاؤنٹ کے تحت کم از کم 1 ایکٹو ریفر کردہ کلائنٹ ہو۔
- $30 پرومو کوڈ حاصل کرنے کے لیے درج ذیل شرائط پُوری ہونی چاہیئیں:
- 4.1 جس سوشل نیٹ ورک پر آپ ریویو-پوسٹ پبلش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اس پر آپ نے کم از کم ایک آفیشل JustMarkets پیج سبسکرائب کیا ہو۔
- 4.2 مذکورہ بالا سوشل نیٹ ورکس میں سے کسی ایک پر ریویو لکھیں – ہیش ٹیگ <<#ilovejustmarkets>> کا استعمال کرتے ہوئے JustMarkets کےساتھ کام کرنے کا تجربہ شیئر کریں: <#ilovejustmarkets>
- 4.2.1 یہ پوسٹ کم از کم 1 جملے پر مشتمل ہو جس میں JustMarkets سروسز استعمال کرتے ہوئے اپنے تجربے پر تبصرہ کیا گیا ہو؛
- 4.2.2 پوسٹ میں یہ ٹیگز شامل کر کے کمپنی کے آفیشل پیج کو مینشن کریں:
- @JustMarketsComOfficial – برائے فیس بُک
- @justmarkets_official – برائے انسٹاگرام
- @JustMarketsCom – برائے ٹوئٹر
- 4.2.3 پروموشن پیج پر شرکت کا فارم پُر کریں۔
- شرکاء کے سوشل نیٹ ورکس درج ذیل قوانین پر پُورے اُترتے ہوں:
- 5.1 شریک فرد نے جس سوشل نیٹ ورک پر پوسٹ پبلش کرنی ہو وہاں پروموشن کے لانچ کی تاریخ سے 30 دن پہلے کے دوران اس کے کم از کم 100 سبسکرائبرز ہوِں، ایکٹو اور مکمل پروفائل ہو اور دیگر پوسٹس موجود ہوں؛
- 5.2 پوسٹ کا جائزہ لینے کے لیے دستیابی یقینی بنانے کے لیے شریک فرد کا سوشل میڈیا پیج اوپن ہونا ضروری ہے۔
- انعامات:
- 6.1 اگر شریک فرد اس پروموشن کی شرائط و ضوابط پر پُورا اُترتا ہو تو پیراگراف 3، 4، 5 کے مطابق پہلی 4,000 کوالیفائیڈ پوسٹس لگانے والے افراد (جیسا کہ پیراگراف 4.2.1 میں بیان ہے) کو ان کی ٹریڈنگ سرگرمیوں کے لیے ایک یقینی $30 کا پرومو کوڈ ملے گا۔
- 6.1.1 شریک فرد کو صرف ایک $30 پرومو کوڈ ملے گا جو صرف ایک مرتبہ موجودہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں اپلائی کیا جا سکتا ہے۔ یہ پرومو کوڈ پرسنل ایریا میں Standard، Pro یا Raw Spread اکاؤنٹس پر ایکٹیویٹ کیا جا سکتا ہے: بونسز اور پروموشن سیکشن –پرومو کوڈ۔ اکاؤنٹ کرنسی کا USD ہونا ضروری ہے؛
- 6.1.2 یہ $30 پرومو کوڈ پرسنل ایریا میں درج ای میل پر بھیجا جائے گا۔ ان شرائط و ضوابط کے مطابق اہل “پوسٹ جمع کروائیں” فارم موصول ہونے کے بعد زیادہ سے زیادہ دورانیہ 10 کاروباری دنوں تک کا ہے۔
- 6.1.3 یہ پرومو کوڈ 30 جون، 2024 ۔۔ تک ایکٹو ہو گا۔ اس پرومو کوڈ کی میعاد اس کے ایکٹیویشن کے دن سے 30 دن کے بعد ختم ہو جائے گی اور میعاد ختم ہونے کے بعد یہ ایکٹیویشن کے لیے دستیاب نہ ہو گا؛
- 6.1.4 پرومو کوڈ استعمال کرنے کے لیے کلائنٹ کا تصدیقی عمل مکمل کروانا ضروری ہے۔۔
- 6.2 تمام ایسے شرکاء کو مین پرائز – $1200 (10 فاتحین میں سے ہر ایک کو $120 ملیں گے) میں سے ایک حصّہ جیتنے کا موقع ملے گا جو ان شرائط و ضوابط اور پیراگراف 3، 4، اور 5 میں بیان کردہ معیار پر پُورا اُترتے ہیں۔
- 6.3 JustMarkets ٹیم کی طرف سے اپنی صوابدید پر اس پروموشن ٹائم کے اختتام کے بعد 14 کاروباری دنوں کے اندر اندر سب سے زیادہ دلچسپ ٹریڈنگ اسٹوریز، تجربے اور فیڈ بیک کی حامل 10 پوسٹوں کا انتخاب کیا جائے گا اور JustMarkets کے آفیشل پیج یا کمپنی کی آفیشل ویب سائٹ پر ان کا اعلان کیا جائے گا۔ فاتحین کو اضافی طور پر اس ای میل کے ذریعے مطلع کیا جائے گا جو اکاؤنٹ رجسٹریشن پراسیس کے دوران فراہم کیا گیا تھا:
- 6.3.1 $120 کا انعام پروموشن ٹائم کے ختم ہونے کے بعد 14 دن کے اندر اندر کلائنٹ کے کسی ایک ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں کریڈٹ کر دیا جائے گا؛
- 6.3.2 انعام حاصل کرنے کے لیے کلائنٹ یا پارٹنر کے لیے لازم ہے کہ وہ تصدیق کا عمل مکمل کرے۔ اگر فاتحین کے اعلان کے بعد 7 دن کے اندر اندر کوئی فاتح مکمل تصدیق پاس نہیں کرتا تو کمپنی انعام منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے؛
- 6.3.3 ایسا اکاؤنٹ جس میں انعام موصول ہو تو اس پر ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے کلائنٹ کے لیے لازم ہے کہ اس اکاؤنٹ میں کم سے کم درکار ڈپازٹ کروائے ($10 سے لے کر ٹریڈنگ اکاؤنٹ اور پیمنٹ سسٹم کی قسم کے مطابق) یا اس قبل جس اکاؤنٹ میں ڈپازٹ کروایا تھا اس سے $10 کا اندرونی ٹرانسفر کروائے۔
- $30 کے پرومو کوڈ کو ودڈرال کے لیے دستیاب کرنے کی غرض سے صارفین کو درج ذیل شرائط پُوری کرنا ہوں گی:
- 7.1.1 ٹریڈنگ انسٹرومنٹس: کرنسی پیئرز یا میٹلز؛
- 7.1.2 ایک وقت میں اوپن پوزیشنز کی زیادہ سے زیادہ تعداد (بشمول پینڈنگ آرڈرز): 5 سے زائد نہ ہو؛
- 7.1.3 روبوٹس (ایکسپرٹ ایڈوائزر): اجازت نہیں؛
- 7.1.4 ٹریڈ کردہ لاٹس کی درکار تعداد: پرومو کوڈ ایکٹیویٹ کرنے کے بعد سے 30 دن کے اندر اندر 0,01 لاٹس؛
- 7.1.5 مذکورہ شرائط (شِق 7.1.1 – 7.1.4) پوری ہونے پر، یہ پرومو کوڈ اور پرافٹ مزید ٹریڈنگ سرگرمی یا ودڈرال کے لیے دستیاب ہو جاتا ہے۔ ٹرانزیکشن کلوز ہونے کے بعد ایک گھنٹے کے اندر اندر پرومو کوڈ کا اسٹیٹس تبدیل ہو جاتا ہے۔ فنڈز ودڈرا/ٹرانسفر کرنے کے لیے پروموشنل کوڈ کا اسٹیٹس تبدیل ہو کر “ٹریڈ کردہ” ہونا ضروری ہے۔ پرومو کوڈ کا موجودہ اسٹیٹس حاصل کردہ بونسز سیکشن میں چیک کیا جا سکتا ہے۔
- 7.2 ایسا ڈپازٹ کردہ فنڈ یا پرافٹ جو اس پروموشن میں شریک ہے اس کی ودڈرال یا انٹرنل ٹرانسفر پر سے پابندی ہٹانے کے لیے اس اکاؤنٹ میں سے تمام ایکٹو ٹریڈز کلوز کر دیں اور پرسنل ایریا میں “حاصل کردہ بونسز” پیج پر “اسٹیٹس” کالم میں اس پرومو کوڈ کو کینسل کر دیں۔
- 7.3 جب پرومو کوڈ کینسل کیا جاتا ہے تو اس اکاؤنٹ پر ٹریڈنگ شروع ہونے کے بعد کلائنٹ کے اکاؤنٹ سے اس پرومو کوڈ کی رقم منہا کر دی جاتی ہے، ماسوائے اس کے کہ کم سے کم ضروری والیم ٹریڈ نہ کیا ہو اور پروموشنل کوڈ کا اسٹیٹس تبدیل ہو کر “ٹریڈ کردہ” نہ ہو گیا ہو۔
- اس پروموشن کے بعد پبلش کی گئی پوسٹس انعام کی حق دار نہ ہوں گی۔
- کچھ مخصوص صُورتوں میں کمپنی یہ حق محفوظ رکھتی ہے کہ پرومو کوڈ اور/یا انعام صارفین کو نہ فراہم کیا جائے۔
- اگر مذکورہ بالا شرائط میں سے کم از کم ایک شرط بھی پُوری نہ ہوتی ہو تو کمپنی یہ حق محفوظ رکھتی ہے کہ شریک فرد کو اس پروموشن میں سے خارج کر دے۔
- فاتحین کے اعلان کے بعد 7 دن کے اندر اندر ٹاپ 10 فاتحین کو (ای میل، جس سوشل میڈیا پر پوسٹ پبلش کی گئی تھی اس پر براہِ راست میسج اور/یا فون پر) رابطے کے لیے دستیاب ہونا چاہیے۔ اگر پروموشن ٹائم کے بعد اور/یا فاتح سے پہلے رابطے کے بعد 7 دن کے اندر اندر کمپنی کا رابطہ کسی فاتح سے قائم نہ ہو سکے تو یہ بونس ضبط ہو سکتا ہے۔
- کمپنی بغیر کسی پیشگی نوٹس کے ان شرائط و ضوابط میں ترمیم کرنے اور ان کی تجدید کرنے اور اس پروموش کو منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
- کمپنی بغیر کسی پیشگی نوٹس کے کلائنٹ کا پرومو کوڈ اور/یا انعام کسی بھی وقت منسوخ کرنے حق محفوظ رکھتی ہے۔
- کمپنی، شریک فرد کی اس فیڈ بیک کو اپنے پروموشنل اور مارکیٹنگ میٹیریل میں استعمال کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے جو پروموشن ٹائم یا اس کے بعد اس کے سوشل میڈیا پیج پر پبلش کی گئی ہو۔ اس پروموشن میں شامل ہونے سے کلائنٹس اور/یا پارٹنرز کمپنی کو اپنا پرسنل ڈیٹا (مکمل نام، فوٹو اور سوشل نیٹ ورک پروفائل لیکن انہی تک محدود نہیں) مارکیٹنگ کے مقصد کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دیتے ہیں۔ اس میں کمپنی کی ویب سائٹ، سوشل میڈیا اور دیگر پروموشنل میٹیریل پر پبلش کرنا بھی شامل ہے لیکن انہی تک محدود نہیں۔
- کسی بھی ایسی صُورتحال کے حوالے سے کمپنی کا فیصلہ حتمی ہو گا جس کا ذکر ان شرائط و ضوابط میں موجود نہیں۔
- JustMarkets فاتحین سے رابطہ صرف JustMarkets آفیشل سوشل میڈیا پیجز سے کرے گی۔ اگر کسی فریقِ ثالث کی طرف سے اس پروموشن کے حوالے سے رابطہ کیا جائے تو برائے مہربانی ذاتی معلومات فراہم کرنے سے قبل رابطہ کرنے والے کے بارے میں تسلّی کر لیں۔
- ان شرائط و ضوابط، کلائنٹ ایگریمنٹ، انٹروڈیوسنگ بروکر ایگریمنٹ کی خلاف ورزی کرنے والے اکاؤنٹس یا جعلی سوشل نیٹ ورک استعمال کرنے والے شرکاء کو اس پروموشن میں حصّہ لینے سے روکا جا سکتا ہے۔