معزز کلائنٹس،
31 اگست، 2020 کو ایپل (AAPL) 4for1 اور ٹیسلا (TSLA) 5for1 شیئرز کی تقسیم ہوگی۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ایک (1) AAPL شیئر کو 4 میں تقسیم کیا جائے گا جبکہ ایک (1) TSLA شیئر کو 5 میں تقسیم کیا جائے گا۔
اس سے پوزیشنز پر کیا اثر پڑے گا؟
برائے مہربانی نوٹ کریں کہ CFDs پر ان شیئرز پر کلائنٹس کی پوزیشن تبدیل ہو جائے گی:
- AAPL کی پوزیشنز کے لیے اوپننگ پرائس 4 پر تقسیم ہو جائے گی۔
- TSLA کی پوزیشنز کے لیے اوپننگ پرائس 5 پر تقسیم ہو جائے گی۔
- AAPL کے لیے پوزیشنز کا حجم 4 گنا بڑھ جائے گا۔
- TSLA کے لیے پوزیشنز کا حجم 5 گنا بڑھ جائے گا۔
- AAPL اورTSLA کے لیے تمام اسٹاپ لوس اور ٹیک پرافٹ آرڈرز منسوخ کر دیئے جائیں گے۔
اگر آپ کچھ پوچھنا چاہتے ہیں تو برائے مہربانی [email protected] پر رابطہ کریں۔
نیک تمنّاؤں کے ساتھ،
JustMarkets ٹیم