عزیز کلائنٹس!
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہمارا ری برانڈنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے اور اب آسان اور شفاف ٹریڈنگ کے تمام فوائد JustMarkets پر دستیاب ہیں!
ہمارے برانڈ کی نئی شناخت سے لطف اندوز ہوں اور نئی فراہم کردہ خصوصیات سے فائدہ اٹھائیں:
بہترین لیکوئڈیٹی پرووائیڈر
اپنے گروپ آف کمپنیز میں CySEC اورFSA Seychelles لائسنسز کے اضافے کے ذریعے ہم نے لیکویڈیٹی پرووائیڈرز کی تعداد میں اضافہ کیا ہے اور ہم اپنے کلائنٹس کے لیے پیش کرتے ہیں: نہ ہونے کے برابر سپریڈز، پہلے سے مستحکم سروس اور آرڈر پر تیز رفتارعمل۔
نئے MetaTrader سرورز
4 نئے MT سرورز کا اضافہ کر کے ہم نے ٹریڈنگ پلیٹ فارم سے مستحکم اور تیز رفتار کنکشن کے ذریعے اپنے صارفین کے ٹریڈنگ کے تجربے کو کافی حد تک بہتر کیا ہے۔
اپنی کاپی ٹریڈنگ سروس
سوشل ٹریڈنگ ٹیکنالوجی انویسٹرز کو ٹریڈرز کی ڈیلز کاپی کرنے کے قابل بنا رہی ہے۔
جدید پیمنٹ سسٹمز
24/7 آسان ڈپازٹ اور ودڈرال.
یہ تبدیلیاں آنے والی جدّت کا صرف ایک چھوٹا سا حصّہ ہیں۔
ٹریڈنگ کے نئے مواقع آ رہے ہیں! مزید خبروں کے لیے رابطے میں رہیں!