ہماری خبریں

26 مارچ 2023 سے ٹریڈنگ شیڈول میں ہونے والی تبدیلیاں

 – 2023/3/21

معزز کلائنٹس،

یورپ میں (26 اکتوبر، 2023 کو) وقت تبدیل ہونے کی وجہ سے ٹریڈنگ شیڈول میں تبدیلی واقع ہو گی۔ براہِ مہربانی اَپ ڈیٹ شدہ شیڈول ذیل میں ملاحظہ فرمائیں:

آلہ 2023/03/26 سے (GMT+3)
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ
FX
00:01 – 23:59
Metals
01:00 – 23:59
US Shares
16:30 – 22:59
BRENT
03:00 – 23:59
WTI, XNGUSD
01:00 – 23:59
اشاریہ جات (ES35 کے علاوہ)
01:00 – 23:59
فاریکس مارکیٹ کے اوقاتِ کار اور ٹریڈنگ سیشنز کی فہرست یہاں ملاحظہ فرمائیں.
ٹریڈنگ کرتے ہوئے برائے مہربانی اس معلومات
کو مدِّ نظر رکھیں۔ ہم آپ کی نفع بخش ٹریڈنگ کے لیے دعاگو ہی
نیک تمنّاؤں کے ساتھ،
Justforex ٹیم