Jul 4

آپ کی ٹریڈنگ کے لیے مزید کرپٹو کرنسیاں

عزیز کلائنٹس!

ہم انتہائی فخر سے اعلان کرتے ہیں کہ ٹریڈنگ کے لیے 5 نئی کرپٹو کرنسیاں دستیاب ہیں!

ہمارے کسٹمرز کا شکریہ جو ٹریڈنگ شرائط میں مستقل بہتری اور ٹریڈنگ ٹُولز میں اضافے کے لیے ہماری حوصلہ افزائی کرتے ہیں، ہم نے Justforex.com پر سب سے زیادہ ڈیمانڈ کی جانے والی کرپٹو کرنسیاں متعارف کروا دی ہیں!

حال ہی میں شامل کی جانے والی کرپٹو کرنسیوں کے ٹریڈنگ پیئرز:

  • Cardano / US Dollar (ADAUSD);
  • DogeCoin / US Dollar (DOGUSD);
  • Polkadot / US Dollar (DOTUSD);
  • Chainlink / US Dollar (LNKUSD);
  • Stellar / US Dollar (XLMUSD).

تمام 5 کرپٹو کرنسیاں 24/5 ٹریڈنگ کے لیے دستیاب ہیں۔

براہِ کرم نوٹ فرمائیں: ان کرپٹو کرنسیوں کی ٹریڈنگ پیر تا جمعہ دستیاب ہوتی ہے، ان جوڑوں کی ٹریڈنگ ویک اینڈز پر نہیں ہوتی۔

ہماری ٹیم مزید آسان اور نفع بخش ٹریڈنگ کی غرض سے نت نئے سرپرائز اور منفرد مواقع تخلیق کرتی ہے۔ لہٰذا باخبر رہنے کے لیے ہم سے جڑے رہیں!