ہماری خبریں

10 مارچ سے ٹریڈنگ کے نئے سیشن ٹائم

 – 2024/3/7

معزز کلائنٹس،

امریکہ میں (10 مارچ، 2024) کو وقت تبدیل ہونے کی وجہ سے اگلے دو ہفتوں کے لیے ٹریڈنگ شیڈول تبدیل ہو جائے گا۔
ٹریڈنگ سیشنز میں ہونے والی تمام تبدیلیاں ذیل میں دکھائی گئی ہیں:

Instrument 10.03.2024 - 30.03.2024 (سروَر ٹائم GMT+2)
اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ
FX 23:00 - 00:00 00:00 - 00:00 00:00 - 22:59
Metals 00:00 - 22:58
US Shares 15:30 - 21:59
BRENT 02:00 - 22:59
WTI, XNGUSD 00:00 - 22:59
Indices (except ES35) 00:00 - 22:59

فاریکس مارکیٹ کے اوقاتِ کار اور ٹریڈنگ سیشنز کی فہرست یہاں ملاحظہ فرمائیں.
ٹریڈنگ کرتے ہوئے برائے مہربانی اس معلومات کو مدِّ نظر رکھیں۔ ہم آپ کی نفع بخش ٹریڈنگ کے لیے دعاگو ہی
نیک تمنّاؤں کے ساتھ،
JustMarkets ٹیم