ہماری خبریں

27 مئی کو ہونے والی ٹریڈنگ کے نظام الاوقات میں تبدیلیاں

 – 2019/5/20
معزز کلائنٹس!

ہم آپ کو مطلع کرنا چاہتے ہیں کہ 27 مئی کو یو ایس میموریل ڈے اور یو کے اسپرنگ بنک ہالیڈے کے باعث ٹریڈنگ شیڈول تبدیل ہو جائے گا۔ برائے مہربانی نوٹ فرمائیے:

FX اثاثے:
پیر، 27 مئی، 2019 – ٹریڈنگ کے معیاری اوقات
منگل، 28 مئی، 2019 - ٹریڈنگ کے معیاری اوقات

اسپاٹ میٹلز(قیمتی دھاتیں):
پیر، 27 مئی، 2019 – ٹریڈنگ کا آغاز 01:00 (GMT+3)، ٹریڈنگ کا اختتام 20:00 (GMT+3)
منگل، 28 مئی، 2019 - ٹریڈنگ کا آغاز 01:00 (GMT+3)

AU200, DE30, ES35, EU50, FR40
پیر، 27 مئی، 2019 – ٹریڈنگ کے معیاری اوقات
منگل، 28 مئی، 2019 - ٹریڈنگ کے معیاری اوقات

HK50
پیر، 27 مئی، 2019 – ٹریڈنگ کا آغاز 04:15 (GMT+3)، ٹریڈنگ کا اختتام 11:30 (GMT+3)
منگل، 28 مئی، 2019 - ٹریڈنگ کا آغاز 04:15 (GMT+3)

JP225
پیر، 27 مئی، 2019 – ٹریڈنگ کا آغاز 01:00 (GMT+3)، ٹریڈنگ کا اختتام 20:00 (GMT+3)
منگل، 28 مئی، 2019 - ٹریڈنگ کا آغاز 01:00 (GMT+3)

UK100
پیر، 27 مئی، 2019 – مارکیٹ بند
منگل، 28 مئی، 2019 - ٹریڈنگ کا آغاز 03:00 (GMT+3)

US100, US30, US500
پیر، 27 مئی، 2019 – ٹریڈنگ کا آغاز 01:00 (GMT+3)، ٹریڈنگ کا اختتام 20:00 (GMT+3)
منگل، 28 مئی، 2019 - ٹریڈنگ کا آغاز 01:00 (GMT+3)

BRENT
پیر، 27 مئی، 2019 – ٹریڈنگ کا آغاز 03:00 (GMT+3)، ٹریڈنگ کا اختتام 20:30 (GMT+3)
منگل، 28 مئی، 2019 - ٹریڈنگ کا آغاز 03:00 (GMT+3)

WTI
پیر، 27 مئی، 2019 – ٹریڈنگ کا آغاز 01:00 (GMT+3)، ٹریڈنگ کا اختتام 20:00 (GMT+3)
منگل، 28 مئی، 2019 - ٹریڈنگ کا آغاز 01:00 (GMT+3)

برائے مہربانی ٹریڈنگ کے دوران اس معلومات کو ملحوظِ خاطر رکھیے۔

ہم دعاگو ہیں کہ آپ کی ٹرانزیکشنز کامیاب رہیں!

نیک تمناؤں کے ساتھ،
JustMarkets ٹیم